کوئی جنگل میں گا رہا ہے گیت

کوئی جنگل میں گا رہا ہے گیت
دھیمی آواز دکھ بھرا لہجہ
دل کو گویا یہ مل گیا ہے حکم
اشک خوں بن کے آنکھ سے بہہ جا