کوئی گاہک لوٹ جائے یہ تو ممکن ہی نہیں ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کوئی گاہک لوٹ جائے یہ تو ممکن ہی نہیں میں نے حاصل کر لیا ہے سیل مینی میں کمال ایک گاہک کو ضرورت ٹائیلٹ پیپر کی تھی میں نے اس کو دے دیا ہے اس کے بدلے ریگ مال