کتنی صدیوں سے عظمت آدم

کتنی صدیوں سے عظمت آدم
عجز فطرت پہ مسکراتی ہے
جب مشیت کی کوئی پیش نہ جائے
موت کا فیصلہ سناتی ہے