کتنی معصوم ہیں تری آنکھیں جاں نثاراختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کتنی معصوم ہیں تری آنکھیں بیٹھ جا میرے روبرو مرے پاس ایک لمحے کو بھول جانے دے اپنے اک اک گناہ کا احساس