کتنی ہنگامہ خو تمنائیں صوفی تبسم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کتنی ہنگامہ خو تمنائیں مضمحل ہو کے رہ گئیں دل میں جیسے طوفاں کی مضطرب موجیں سو گئی ہوں کنار ساحل میں