کتنے پاکیزہ ہیں نوخیز جوانی کے کلس

کتنے پاکیزہ ہیں نوخیز جوانی کے کلس
نظر آتا ہے ترا جسم شوالے کی طرح
اپنے گیتوں کے مدھوبن میں بلاتا ہے تجھے
میرا بچپن کسی گوکل کے گوالے کی طرح