کسی سے دل لگانے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کسی سے دل لگانے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے نظر کی چوٹ کھانے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے ترے کوچے میں ہی دو چار پڑ جاتے تو اچھا تھا مرے محبوب تھانے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے