کس طرح سے آئی ہے جماہی توبہ

کس طرح سے آئی ہے جماہی توبہ
توبہ توبہ توبہ ارے تباہی توبہ
دو گھونٹ بھی اس وقت ہے ملنا دشوار
یہ قحط اگر ہے تو الٰہی توبہ