کرائے کا گھر

میں ایک بھی مکان کا مالک نہ بن سکا
بارش کی زد میں ہوں کبھی لو کے اثر میں ہوں
اتنی نہ تیز چل کہ اکھڑ جائیں بام و در
اے صرصر ہوا میں کرائے کے گھر میں ہوں