کلو میٹر کا زمانہ فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کانپور کے ایک مشاعرے میں جب ایک شاعر اپنا کلام پڑھ رہے تھے تو نشور واحدی نے ٹوکا۔’’شعر میٹر سے بے نیاز ہیں ۔‘‘ فراق نے جواب دیا۔’’پڑھنے دو‘ یہ زمانہ میٹر کا نہیں ‘ کلو میٹر کا ہے ۔‘‘