خوں ہو کے ٹپکتی ہے تمنا دیکھو باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خوں ہو کے ٹپکتی ہے تمنا دیکھو آشفتگیٔ دل کا تماشا دیکھو ہاں صبر کے دامن کا سہارا نہ ملا بیتابی میں ہوتے ہوئے رسوا دیکھو