خوئے لیل و نہار دیکھی ہے

خوئے لیل و نہار دیکھی ہے
تلخیوں کی بہار دیکھی ہے
زندگی کے ذرا سے ساغر میں
گردش روزگار دیکھی ہے