خوشی

کیا پہننے کو اس پری کے پاس
ایک بھی ڈھنگ کا نہیں ہے لباس
جب بھی مجھ سے وہ ملنے آتی ہے
سوگوار
ماتمی رنگ اوڑھے آتی ہے