خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج قلق میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خود رفتہ ہو بدمست ہو کیسا ہے مزاج کل آپ کی کیا وضع تھی کیا رنگ ہے آج دیکھا ہے اگر خواب زلیخا سنبھلو رعنائی یوسف کی کنواں ہے معراج