کھو کے خود ان کو پا کے پیتا ہوں

کھو کے خود ان کو پا کے پیتا ہوں
اک فضا سی بنا کے پیتا ہوں
لوگ پانی ملا کے پیتے ہیں
میں نگاہیں ملا کے پیتا ہوں