خزاں کے بعد تو ہر سال یوں بہار آئی

خزاں کے بعد تو ہر سال یوں بہار آئی
گئی جو رات تو پھر صبح بار بار آئی
جوں ہی شباب نے اک بار پھیر لیں نظریں
پلٹ کے حسن ملاحت نہ ایک بار آئی