خلائی دور ہے تکرار کا زمانہ ہے انور شعور 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خلائی دور ہے تکرار کا زمانہ ہے ہر ایک قدر سے انکار کا زمانہ ہے شعورؔ آپ کا پیار آپ کو مبارک ہو یہ پیار کا نہیں پی آر کا زمانہ ہے