خالی ہاتھ ادا جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب اس کے ساتھ تھی میں اس وسیع کائنات میں نفس نفس قدم قدم نظر نظر امیر تھی اور اب غبار روز و شب کے جام میں اسیر ہوں