خادم اردو زباں ہوں شاعری مکتب مرا گنیش بہاری طرز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خادم اردو زباں ہوں شاعری مکتب مرا اور بھی رشتے ہیں لیکن دوستی مذہب مرا لکھنؤ میرا وطن ہے بمبئی میرا نصیب طرزؔ کہتے ہیں مجھے سب، مے کشی مشرب مرا