کشمکش

کبھی کی ہو چکی ہوتی ہماری اور اک شادی
ہمارے درمیاں حائل جو اک پاجی نہیں ہوتا
وہ لڑکی اب بھی راضی ہے مگر شادی کرے کیسے
کہ اس لڑکی کا جو پوتا ہے وہ راضی نہیں ہوتا