کراچی سے چلا

میں کراچی سے چلا جب گرمیاں زوروں پر تھیں
اس قدر سردی یہاں ہے مجھ کو ہیٹر چاہئے
میرے رہنے کا ٹھکانہ بھی نہیں کوئی یہاں
مہرباں سی ایک مجھ کو بے بی سیٹر چاہئے