کر لطف و مدارا سے دل خلق کو رام عبد العزیز خالد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کر لطف و مدارات سے دل خلق کو رام بن عفو و مواسات سے مخدوم انام مستغنیٔ طرد و طعن کوتہ نظراں رکھ اپنے کو وابستۂ انجاح مرام