کر دیا حافظے میں حشر بپا اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کر دیا حافظے میں حشر بپا اور ماضی میں زندگی بھر دی انگلیوں کو فضا میں لہرا کر تو نے اک داستاں رقم کر دی