کمخواب کا پیوند ضیاء الحق قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اطبا نے بتایا ہے جناب قاسمی کو یہ ہوئی ہیں آپ کے دل کی کم از کم چار ویسل بند نکالیں ٹانگ سے اور جوڑ دی ہیں دل کے پہلو میں لگا ہے خوب کیا کم خواب میں یہ ٹانگ کا پیوند