کل کہیں ایسا نہ ہو اسد محمد خاں 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میرے لفظ اگر تمہیں سنائی نہیں دیتے تو مجھ پر ہنستے کیوں ہو اور مجھے پتھر کیوں مارتے ہو کل کہیں ایسا نہ ہو کہ سماعتیں بحال ہو جائیں اور یہ زخم تمہیں تکلیف پہنچایں