کیسے بے سوز لوگ ہو یارو

کیسے بے سوز لوگ ہو یارو
کیا خبر کس جہاں میں رہتے ہو
میرے احساس کے شرارے ہیں
تم جنہیں میرے شعر کہتے ہو