کیف ہی کیف ہے فضاؤں میں دلاور سنگھ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیف ہی کیف ہے فضاؤں میں رنگ کیا روپ بھی شرابی ہے توڑ لینے دو سیب پیڑوں سے ہاں! طبیعت بڑی گلابی ہے