کہتی ہیں یہی تیری نگاہیں اے دوست فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہتی ہیں یہی تیری نگاہیں اے دوست نکلیں نئی زندگی کی راہیں اے دوست کیوں حسن و محبت سے نہ اونچے اٹھ کے دونوں اک دوسرے کو چاہیں اے دوست