کہتے رہیں یہ لوگ کہ اچھا نہ ہوا باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہتے رہیں یہ لوگ کہ اچھا نہ ہوا وہ کون سا عاشق ہے کہ رسوا نہ ہوا آزاد رہو اپنی محبت کے لئے یہ کیا ہے کہ پہلے کبھی ایسا نہ ہوا