کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں احمد حسین مائل 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہتے ہیں کہ رونق جمالی ہوں میں شہرہ ہے کہ جلوۂ جلالی ہوں میں جو نام پسند آئے پکارو مجھ کو کچھ بھی نہیں تصویر خیالی ہوں میں