کہیں دریا کہیں وادی کہیں کہسار بنی علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہیں دریا کہیں وادی کہیں کہسار بنی کہیں شعلہ کہیں شبنم کہیں گل زار بنی خاک اک شکل سے سو شکل میں تبدیل ہوئی کہیں الماس کہیں گوہر شہوار بنی