کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر

کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
کہ دیکھیے آ کے بزم سید
یہ رونق اور چہل پہل ہو
تو کیا برا ہے گناہ کرنا