کہانی عشق و محبت کی ختم پر آئی آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہانی عشق و محبت کی ختم پر آئی ہوا خیال بچھڑنے کی رہ گزر آئی سرک گیا جو دوپٹا سفید بالوں سے ''ترے جمال کی دوشیزگی نظر آئی''