کہا بیٹے نے اک تصویر اپنی ماں کو دکھلا کر

کہا بیٹے نے اک تصویر اپنی ماں کو دکھلا کر
یہ کس نے نام میرے باپ کا فوٹو پہ لکھا ہے
وہ بولی یہ تمہارے باپ ہیں بیٹے نے پوچھا پھر
تمہارے ساتھ کمرے میں وہ گنجا کون رہتا ہے