کہہ رہی ہے روش کی تابانی

کہہ رہی ہے روش کی تابانی
دیکھے بھالے ادھر سے گزرے ہیں
آ صبا ہم بھی اس طرف سے چلیں
حسن والے ادھر سے گزرے ہیں