کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش

کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
بجلی چمکاؤں اور کروں بھاپ کو خوش
سیکھوں ہر علم و فن مگر فرض یہ ہے
ہر حال میں رکھوں اپنے ماں باپ کو خوش