کبھی نرمی کبھی سختی کبھی الجھن کبھی ڈر

کبھی نرمی کبھی سختی کبھی الجھن کبھی ڈر
وقت اے دوست بہرحال گزر جاتا ہے
لمحہ لمحہ نظر آتا تھا کبھی اک اک سال
ایک لمحہ میں کبھی سال گزر جاتا تھا