کب تک بوجھل پلکوں سے اشکوں کے ستارے ٹوٹیں گے احمد راہی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کب تک بوجھل پلکوں سے اشکوں کے ستارے ٹوٹیں گے کب تک آہیں سسک سسک کر ہونٹوں پر دم توڑیں گی کب تک میں یاس و امید کے دوراہے پر ڈولوں گا کب تک تیری یادیں میرے ٹوٹے سپنے جوڑیں گی