کب خاک کا مقصود تھا حیراں ہونا سراج العارفین سراج 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کب خاک کا مقصود تھا حیراں ہونا فن کف آذر سے پریشاں ہونا تخلیق کا آخر یہ مقدر ٹھہرا مخلوق کا ہنس کھیل کے ویراں ہونا