کب فکر و خیال کا اثاثہ کم ہے اکبر حیدرآبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کب فکر و خیال کا اثاثہ کم ہے لکھا ہے بہت لوگوں نے سوچا کم ہے ہر چند کمی نہیں ہے لفظوں کی مگر لفظوں کے برتنے کا سلیقہ کم ہے