کاش زیف ضیاء 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کاش کہ تیری روح ذرا بھر لمحے کے لئے مرے جسم میں آ سکتی تو شاید تو جان سکتی اس دل میں تیرے لئے کس قدر محبت ہے صرف ایک بار ذرا بھر کے لئے ایسا ہو جاتا