کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے مصطفی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کاش ہم لوگ لڑ گئے ہوتے آپ کی دوستی کا رونا ہے دل سے گرد الم نہیں چھٹتی آنسوؤں کی کمی کا رونا ہے