کالا انسان ہو یا کوئی زرد انسان تلوک چند محروم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کالا انسان ہو یا کوئی زرد انسان رنگت میں ہو یا چاند کی گرد انسان خارج انسانیت سے اس کو سمجھو انساں کا اگر نہیں ہے ہمدرد انسان