کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں آفتاب لکھنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کافر تھا میں ضرور مگر ان کے عشق میں منٹوں میں کیا سے کیا مرا ایمان ہو گیا ان کی نظر سے میری نظر دس بجے لڑی دس بج کے دس منٹ پہ مسلمان ہو گیا