کافی وسیع سلسلۂ اختیار ہے

کافی وسیع سلسلۂ اختیار ہے
کافی طویل مدت عہد بہار ہے
میں تیرا ساتھ دوں گا جہاں تک تو چل سکے
اے زندگی تو آپ ہی بے اعتبار ہے