جو رنگ اڑا وہ رنگ آخر لایا فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جو رنگ اڑا وہ رنگ آخر لایا درد و غم و سوز و ساز کیا کیا پایا سب جینے کا مزہ ملا محبت کر کے صد شکر فراق کو دکھانا آیا