جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوس جلوہ ہے جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوس جلوہ ہے لباس مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی یہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پروردہ یہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتی