جو نہ شوقین ہو ایسا نہیں دلبر کوئی

جو نہ شوقین ہو ایسا نہیں دلبر کوئی
پالتا ہے کوئی بلبل تو کبوتر کوئی
بیسیوں چاہنے والوں کی ضرورت کیا ہے
ناز اٹھواؤ گے تم ان سے کہ چھپر کوئی