جو مہکتا ہے بوئے اردو سے

جو مہکتا ہے بوئے اردو سے
اس گلستاں کا عندلیب ہوں میں
ہے مرے پاس درد کی دولت
اے زمانہ کہاں غریب ہوں میں