جو ہو نہ سکا ہم سے وہ کر جاؤ تم

جو ہو نہ سکا ہم سے وہ کر جاؤ تم
اس پار سے اس پار اتر جاؤ تم
ہم دیتے رہے چرخ فلک کو الزام
ممکن ہو تو اس سے بھی گزر جاؤ تم